Flood Relief for South Punjab (Rahim Yar Khan, Rajan pur, Ali pur).
Flood Relief (South Punjab)
Suggested Price: ₨1,000.00
Flood Relief for South Punjab (Rahim yar Khan, Rajanpur, Ali pur).
اپیل برائے سیلاب متاثرین پاکستان
روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں سیلاب زدہ افراد میں حفظان صحت کے عین مطابق کھانا، موسمی پھل، صاف پانی، جوس، میڈیسن اور چھوٹے بچوں میں جیب خرچ تقسیم کیا جاتا ہے۔











